بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

داعش شکست سے دوچار،مگراب بھی حملے کی صلاحیت رکھتی ہے،روسی صدر

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ شام میں داعش تنظیم شکست سے دوچار ہوچکی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اب بھی تباہی پھیلانے کی صلاحیت کی حامل ہے اور دنیا بھر کے ممالک میں حملے کرسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر پوتین نے انقرہ میں

ترک ٹی وی چینل سے گفتگومیں کہاکہ یہ ایک بیّن ثبوت ہے کہ موجودہ عسکری صورت حال کے باوجود یہ دہشت گرد گروپ تباہی پھیلانے کی نمایاں صلاحیت کا حامل ہے۔وہ اپنے جنگی حربوں کو فوری طور پر تبدیل کرسکتا ہے اور دنیا بھر کے ممالک اور خطوں میں حملوں کی صلاحیت رکھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…