جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا میں سان فرانسسکو کی وادی سیلیکون میں ایرو اسپیس اینڈ ڈیفینس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کمپنی کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ

باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ

تہران(این این آئی)ایران میں باسیج ملیشیا کے سابق عہدیداروں اور طلباء کی بڑی تعداد نے رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ملک کی موجودہ صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی جامعات کے طلباء اور باسیج ملیشیا… Continue 23reading باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ

ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے، فنکار کو ناکامی سے نہیں گھبرانا چاہیے،کنگنارناوٹ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے، فنکار کو ناکامی سے نہیں گھبرانا چاہیے،کنگنارناوٹ

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کہا ہے کہ ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے ، ایک فنکار کو اپنی ناکامی سے گھبرانا نہیں چاہئے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار ہ کنگنا رناوٹ نے کہا کہ میں کبھی ایسے پراجیکٹس کا انتخاب نہیں کرتی جن سے صرف اپنی پوزیشن… Continue 23reading ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے، فنکار کو ناکامی سے نہیں گھبرانا چاہیے،کنگنارناوٹ

کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی، کرشمہ کپور

datetime 7  اپریل‬‮  2018

کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی، کرشمہ کپور

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہاہے کہ اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو بہن کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وقت کیساتھ فلموں میں خواتین کے کردار مزید مضبوط ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر… Continue 23reading کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی، کرشمہ کپور

عوام بھوکے ننگے،مودی سرکار پر جنگی جنون سوار، 110لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ،جانتے ہیں کتنے ارب ڈالر خرچ ہونگے؟

datetime 7  اپریل‬‮  2018

عوام بھوکے ننگے،مودی سرکار پر جنگی جنون سوار، 110لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ،جانتے ہیں کتنے ارب ڈالر خرچ ہونگے؟

نئی دہلی(سی پی پی) بھارت15ارب ڈالر کی مالیت کے 110لڑاکا طیارے خریدے گا،جنگی ہتھیار اور طیارے بنانے والے معروف بین الاقوامی اداروں جیسے بوئنگ، لوک ہیڈ مارٹن، ساب، اور ڈاسسالٹ ایوی ایشن اپنی بولیاں دیں گے۔بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت پندرہ ارب ڈالر کی مالیت کے 110 لڑاکا طیارے خریدنے کی تیاری کر رہا… Continue 23reading عوام بھوکے ننگے،مودی سرکار پر جنگی جنون سوار، 110لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ،جانتے ہیں کتنے ارب ڈالر خرچ ہونگے؟

چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ

datetime 7  اپریل‬‮  2018

چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ

بیجنگ(این این آئی)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک سپرم بینک نے سپرم عطیہ کرنے والوں سے کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ وفاداری کے اظہار کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیکنگ یونیورسٹی تھرڈ ہسپتال کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سپرم عطیہ کرنے والے افراد سوشلسٹ دھرتی کے ساتھ محبت کریں۔اس پوسٹ… Continue 23reading چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ

آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے،زارا اکبر

datetime 7  اپریل‬‮  2018

آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے،زارا اکبر

لاہور (این این آئی) فلم ، ٹی وی اور سٹیج اداکارہ و ماڈل زارا اکبر نے کہا ہے کہ مفاد پرست لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں، آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے۔ ایک انٹرویو میں زارا اکبر نے کہا کہ آج کے مشینی دور… Continue 23reading آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے،زارا اکبر

چین ، امریکا تجارتی مسئلہ بات چیت سے حل کریں تو یہ تنازعہ ختم ہوجائیگا،جرمنی

datetime 7  اپریل‬‮  2018

چین ، امریکا تجارتی مسئلہ بات چیت سے حل کریں تو یہ تنازعہ ختم ہوجائیگا،جرمنی

برلن(این این آئی)جرمن ہول سیل فیڈریشن اور بیرون ملک تجارت کے سربراہ ہولگر بنگ من نے کہاہے کہ امریکا اور چین کے مابین تجارتی تنازعات کے سبب جرمنی کو پہلے ہی کافی نقصان پہنچ چکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ یہ تجارتی تنازعہ ہے تجارتی جنگ نہیں ہے۔ تجارت ہمیشہ… Continue 23reading چین ، امریکا تجارتی مسئلہ بات چیت سے حل کریں تو یہ تنازعہ ختم ہوجائیگا،جرمنی

روس شام میں لڑائی ختم کرانے کے لیے اثرو رسوخ استعمال کرے، فرانس

datetime 7  اپریل‬‮  2018

روس شام میں لڑائی ختم کرانے کے لیے اثرو رسوخ استعمال کرے، فرانس

پیرس (این این آئی)فرانسیسی صدر امانویل میکرون نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتین پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں لڑائی ختم کرانے، فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے اور سیاسی انتقال اقتدار کے لیے اپنا اثرو نفوذ استعمال کریں۔عرب ٹی وی کے مطابق فرانسیسی صدر نے ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading روس شام میں لڑائی ختم کرانے کے لیے اثرو رسوخ استعمال کرے، فرانس