جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے، فنکار کو ناکامی سے نہیں گھبرانا چاہیے،کنگنارناوٹ

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کہا ہے کہ ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے ، ایک فنکار کو اپنی ناکامی سے گھبرانا نہیں چاہئے۔ ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکار ہ کنگنا رناوٹ نے کہا کہ میں کبھی ایسے پراجیکٹس کا انتخاب نہیں کرتی جن سے صرف اپنی پوزیشن بہتر

کرسکوں۔ انہوں نے کہا کہ ناکامی کے بعد ہی کامیابی ملتی ہے اس لئے فنکار کو اپنی ناکامی سے گھبرانا نہیں چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں سوچا کہ مجھے کس طرح کا کام کرنا ہے اور کس طرح کا کام نہیں کرانا ہے۔ میں ہمیشہ خود سے یہی کہتی ہوں کہ بس میں نے کام کرناہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…