ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی، کرشمہ کپور

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور نے کہاہے کہ اگر کسی فلم کا سکرپٹ مضبوط ہوا تو بہن کرینہ کپور کیساتھ کام کر کے بے حد خوشی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وقت کیساتھ فلموں میں خواتین کے کردار مزید مضبوط ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر

ماضی میں آپ نے اچھا کام کیا ہے اور بہترین کردار ادا کئے ہیں ت اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ باکس آفس پر آپ کی فلم کو کیارسپانس حاصل ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وقت کیساتھ خواتین کے کردار مزید مضبوط ہوئے ہیں ، اگر آپ اچھے اداکار ہیں تو آپ کو کام لازمی ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…