پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے،زارا اکبر

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی) فلم ، ٹی وی اور سٹیج اداکارہ و ماڈل زارا اکبر نے کہا ہے کہ مفاد پرست لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں، آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے۔ ایک انٹرویو میں زارا اکبر نے کہا کہ آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے۔

اسی وجہ سے میں بہت کم دوست بناتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں مفاد پرست لوگوں سے ہمیشہ دور رہنے کی کوشش کرتی ہوں۔ انہوں نے کہاکہ تمام فنکاروں کو چاہئے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مضبوطی کیلئے مل کر کام کریں کیونکہ اس کے بغیر ہم اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…