آسٹریلیا کی یہ خاتون دھوکے سے کیسے پیسے بٹورتی تھی ،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے ،جرم ثابت ہونے پر عدالت نے کتنی سزا سنائی؟
کینبر (آن لائن)آسٹریلیا میں ایک خاتون کو کینسر کی بیماری کی زد میں آنے کی جھوٹی خبر پھیلا کر اپنے اہل خانہ کے دوستوں سے پیسے وصول کرنے کے جرم میں تین ماہ کی قید سنادی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 24 سالہ ہینا ڈکنسن نے اپنے والدین کو بتایا کہ انھیں اپنے کینسر کے… Continue 23reading آسٹریلیا کی یہ خاتون دھوکے سے کیسے پیسے بٹورتی تھی ،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے ،جرم ثابت ہونے پر عدالت نے کتنی سزا سنائی؟