نگران وزیر اعظم ،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے باضابطہ طور پر اپنے تین تین نام ایک دوسرے کے حوالے کر دیئے
اسلام آباد( آن لائن) نگران وزیر اعظم کے تقرر کے لئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کے درمیان بدھ کو ہونے والی تیسری ملاقات بھی بے نتیجہ رہی تاہم دونوں نے باضابطہ طور پر اپنے تین تین نام ایک دوسرے کے حوالے کر دیئے… Continue 23reading نگران وزیر اعظم ،پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے باضابطہ طور پر اپنے تین تین نام ایک دوسرے کے حوالے کر دیئے