جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بہت پیار ملا،بھارت میں غلط افواہیں پھیلائی جاتی ہیں ، سکھ یاتریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں بہت پیار ملا،بھارت میں غلط افواہیں پھیلائی جاتی ہیں ، سکھ یاتریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پرامن ملک ہے ، بیساکھی میلے اور مذہبی عقیدت کے لیے پاکستان آئے سکھ یاتریوں نے دنیا کو بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق بیساکھی میلے میں شرکت کے بعد ڈیڑھ ہزار سے  زائد سکھ یاتری آج بھارت روانہ ہوں گے جس کے لیے ان کی پہلی ٹرین واہگہ ریلوے سٹیشن روانہ ہو… Continue 23reading پاکستان میں بہت پیار ملا،بھارت میں غلط افواہیں پھیلائی جاتی ہیں ، سکھ یاتریوں نے مودی سرکار کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

فواد ہماری نظر میں تھا ،مگر 25 لڑکوں میں سے صرف 16 لڑکوں کو ساتھ لیکر جانا مجبوری ہے،سرفراز احمد

datetime 21  اپریل‬‮  2018

فواد ہماری نظر میں تھا ،مگر 25 لڑکوں میں سے صرف 16 لڑکوں کو ساتھ لیکر جانا مجبوری ہے،سرفراز احمد

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے فواد عالم کو دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد کو کیمپ کے لیے بلوایا گیا تھا لیکن 25 لڑکوں میں سے صرف 16 لڑکوں کو ساتھ لے کر… Continue 23reading فواد ہماری نظر میں تھا ،مگر 25 لڑکوں میں سے صرف 16 لڑکوں کو ساتھ لیکر جانا مجبوری ہے،سرفراز احمد

فاسٹ باؤلرز کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

فاسٹ باؤلرز کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا

لاہور (این این آئی)نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام فاسٹ باؤلرز کیلئے کی مہارت کو نکھارنے کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ (کل)23 اپریل سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ کے مطابق کیمپ کیلئے ملک بھر سے 25 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جن میں نوید احمد، شاہنواز،… Continue 23reading فاسٹ باؤلرز کیلئے ڈویلپمنٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا

پیپلز پارٹی کو چھوڑنے والے ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق حیران کن بیان داغ دیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

پیپلز پارٹی کو چھوڑنے والے ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق حیران کن بیان داغ دیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر حال ہی میں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے راہنما ندیم افضل چن نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پیار سے خوش آمدید کہنے پر تحریک انصاف کا شکر گزار ہوں لیکن ابھی شمولیت اختیار نہیں کی اور پیپلزپارٹی کے جھنڈے والا ٹویٹر اکاؤنٹ میرا ہے… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو چھوڑنے والے ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق حیران کن بیان داغ دیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

یہ وہی ملک ہے نا جہاں لوگ اپنا پیسہ اکٹھا کرتے ہیں، شہباز شریف کے انتہائی قریبی سمجھے جانیوالے افسر کی سوئٹزرلینڈ میں تعیناتی پر چیف جسٹس کا نوٹس واپس بلانے کا حکم جاری کر دیا، اس افسر کا سانحہ ماڈل ٹائون سے کیا تعلق ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کا وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری توقیر شاہ کی بیرون ملک تعیناتی کا نوٹس ، واپس بلانے کا حکم جاری کرتے ہوئے تعیناتی کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے میڈیکل جامعات میں وائس چانسلرز کی… Continue 23reading یہ وہی ملک ہے نا جہاں لوگ اپنا پیسہ اکٹھا کرتے ہیں، شہباز شریف کے انتہائی قریبی سمجھے جانیوالے افسر کی سوئٹزرلینڈ میں تعیناتی پر چیف جسٹس کا نوٹس واپس بلانے کا حکم جاری کر دیا، اس افسر کا سانحہ ماڈل ٹائون سے کیا تعلق ہے؟

سامراجی طاقتوں کاسب سے بڑا ہتھیار الکوحل اور افیم ہے،طیب اردگان

datetime 21  اپریل‬‮  2018

سامراجی طاقتوں کاسب سے بڑا ہتھیار الکوحل اور افیم ہے،طیب اردگان

استنبول(آئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتوں کاسب سے بڑا ہتھیار الکوحل اور افیم ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیب اردگان نے یہ بات استنبول میں یشیل آئے زمرو دوآنکہ ایوارڈ تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔اپنے خطاب میں صحت مند نسلوں کے کسی ملک کا درخشاں مستقبل ہونے… Continue 23reading سامراجی طاقتوں کاسب سے بڑا ہتھیار الکوحل اور افیم ہے،طیب اردگان

مدینہ منورہ میں اسلامی مقامات پر 24گھنٹے ڈیوڈی دی جائے، فیصل بن سلمان

datetime 21  اپریل‬‮  2018

مدینہ منورہ میں اسلامی مقامات پر 24گھنٹے ڈیوڈی دی جائے، فیصل بن سلمان

مدینہ منورہ(آئی این پی)گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی ہے کہ ان کے اہلکار مسجد قبا، الشہداء، مسجد القبلتین اور مسجد الفتح جیسے تمام مقامات پر 24گھنٹے ڈیوٹی دیں، جہاں مدینہ منورہ کے زائرین زیارت کیلئے پہنچتے ہیں۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ زائرین کو… Continue 23reading مدینہ منورہ میں اسلامی مقامات پر 24گھنٹے ڈیوڈی دی جائے، فیصل بن سلمان

پی ٹی آ ئی منہ دیکھتی رہ گئی ۔۔۔نگراں وزیر اعظم کون ہو گا ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں معاہدہ طے پا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018

پی ٹی آ ئی منہ دیکھتی رہ گئی ۔۔۔نگراں وزیر اعظم کون ہو گا ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں خفیہ معاہدہ ہونے کا انکشاف، تحریک انصاف کو سائیڈ لائن کر دیا گیا، قومی اخبار کی رپورٹ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں خفیہ معاہدے ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی آ ئی منہ دیکھتی رہ گئی ۔۔۔نگراں وزیر اعظم کون ہو گا ؟ ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں معاہدہ طے پا گیا

حوثی باغیوں کے قدم اکھڑنے سے ان کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے، یمنی وزیر اعظم

datetime 21  اپریل‬‮  2018

حوثی باغیوں کے قدم اکھڑنے سے ان کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے، یمنی وزیر اعظم

صنعاء (آئی این پی)یمنی وزیر اعظم احمد بن دغر نے کہا ہے کہ باغی حوثی ملیشیا کے قدم اکھڑ چکے ہیں اور ان کا حتمی خاتمہ نوشتہ دیوار ہے، باغی ملیشیا کی صفوں میں شامل فریب خوردہ عناصر پر زور دیتا ہوں کہ وہ سیدھی راہ پر واپس آ جائیں اور یمنی فیڈریشن میں شامل… Continue 23reading حوثی باغیوں کے قدم اکھڑنے سے ان کا خاتمہ نوشتہ دیوار ہے، یمنی وزیر اعظم