جن کو سزا ملنی چاہیے وہ بری ہورہے ہیں ٗ جن کو بری ہونا چاہیے وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں ٗ نوازشریف
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ جن کو سزا ملنی چاہیے وہ بری ہورہے ہیں اور جن کو بری ہونا چاہیے وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں ٗکون اہل اور کون نااہل،کون کرپٹ ہے کون نہیں، عوام فیصلہ آئندہ الیکشن میں سنائیں گے ٗعمران خان نے لاہور کے جلسہ کے… Continue 23reading جن کو سزا ملنی چاہیے وہ بری ہورہے ہیں ٗ جن کو بری ہونا چاہیے وہ پیشیاں بھگت رہے ہیں ٗ نوازشریف