پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان اور ترکی کے انتہائی قریبی اور گرم جوش تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہیں،ممنون حسین

datetime 4  مئی‬‮  2018

پاکستان اور ترکی کے انتہائی قریبی اور گرم جوش تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہیں،ممنون حسین

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے انتہائی قریبی اور گرم جوش تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہیں۔عالمی بحرانوں کے حل میں ترکی کا کردار انتہائی مثبت ہے،مسئلہ کشمیر پر ہمیشہ پاکستان کے منصفانہ موقف کی تائید پر ترک بھائیوں کے… Continue 23reading پاکستان اور ترکی کے انتہائی قریبی اور گرم جوش تعلقات خطے میں استحکام اور ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہیں،ممنون حسین

مخالفین کے پاس کوئی عوامی ایجنڈا نہیں ہے سب عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں‘پرویز ملک

datetime 4  مئی‬‮  2018

مخالفین کے پاس کوئی عوامی ایجنڈا نہیں ہے سب عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں‘پرویز ملک

لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر و وفاقی وزیر محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ مخالفین کے پاس کوئی عوامی ایجنڈا نہیں ہے سب عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں، پاکستان مسلم لیگ ن ملک کی واحد عوامی جماعت ہے جس کے پاس ملکی ترقی کا… Continue 23reading مخالفین کے پاس کوئی عوامی ایجنڈا نہیں ہے سب عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں‘پرویز ملک

جھانوی کپور کی ایوارڈ شو میں والدہ آنجہانی سری دیوی کی ساڑھی پہن کر شرکت

datetime 4  مئی‬‮  2018

جھانوی کپور کی ایوارڈ شو میں والدہ آنجہانی سری دیوی کی ساڑھی پہن کر شرکت

ممبئی (این این آئی)جھانوی کپور نے بالی وڈ کے سب سے بڑے ایوارڈ شو میں اپنی ماں سری دیوی کی یاد تازہ کرنے کے لیے ساڑھی پہن کر شرکت کی، تصاویر سامنے ا?نے کے بعد مداحوں نے جھانوی کپور کے اس اقدام کو خوب سراہا۔بھارت میں بالی وڈ کے سب سے بڑے ایوراڈ شو کا… Continue 23reading جھانوی کپور کی ایوارڈ شو میں والدہ آنجہانی سری دیوی کی ساڑھی پہن کر شرکت

گرمیوں میں تروتازہ رہنے کیلئے 3لیٹر پانی پیتی ہوں‘جیکولین فرنینڈس

datetime 4  مئی‬‮  2018

گرمیوں میں تروتازہ رہنے کیلئے 3لیٹر پانی پیتی ہوں‘جیکولین فرنینڈس

نئی دہلی(این این آئی) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ میں گرمیوں میں تروتازہ رہنے کیلئے روزانہ تقریبا ساڑھے 3 لیٹر پانی پیتی ہوں جس سے میرے جسم میں نمی برقرار اور جلد تروتازہ رہتی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کہا ہے کہ گرمیوں میں تروتازہ رہنے کیلئے پانی… Continue 23reading گرمیوں میں تروتازہ رہنے کیلئے 3لیٹر پانی پیتی ہوں‘جیکولین فرنینڈس

ماہرہ پہلی بارکانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

datetime 4  مئی‬‮  2018

ماہرہ پہلی بارکانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

کراچی(این این آئی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی رواں سال پہلی بار کانزفلم فیسٹیول میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے اگر ماہرہ خان کانز میں شرکت کرتی ہیں تو وہ کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ ہوں گی۔میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان… Continue 23reading ماہرہ پہلی بارکانزفلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی

مشکلات سے دوچار ادکارہ میرا کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 4  مئی‬‮  2018

مشکلات سے دوچار ادکارہ میرا کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) سکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اور اپنی منفرد انگریزی کی وجہ سے مقبول اداکارہ میرا نے پاکستان چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور میں اپنے چاہنے والوں کو چھوڑ کر جارہی ہوں۔… Continue 23reading مشکلات سے دوچار ادکارہ میرا کا پاکستان چھوڑنے کا فیصلہ

فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ ‘‘کا لاس ویگاس میں شاندار پریمیئر

datetime 4  مئی‬‮  2018

فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ ‘‘کا لاس ویگاس میں شاندار پریمیئر

لاس ویگاس (این این آئی ) نسلی اور سماجی مسائل پر بنی فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ‘‘ کا لاس ویگاس میں پریمئیر ہوا، مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈیویڈ ڈِگز اور رافیل کیسل کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ فلم 27 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔نسلی اور سماجی مسائل پر… Continue 23reading فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ ‘‘کا لاس ویگاس میں شاندار پریمیئر

کراچی میں کانگو کا مریض دم توڑ گیا

datetime 4  مئی‬‮  2018

کراچی میں کانگو کا مریض دم توڑ گیا

کراچی(آئی این پی) کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں کانگووائرس سے متاثرہ ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے۔ چھتیس سالہ صادق علی لیاری کے علاقے گلستان کالونی کا رہاء شی تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا مریض کو اتوار کو… Continue 23reading کراچی میں کانگو کا مریض دم توڑ گیا

میشا شفیع نے دھمکیوں کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے

datetime 4  مئی‬‮  2018

میشا شفیع نے دھمکیوں کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے

کراچی (این این آئی)گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی نامور پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نیاپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ دھمکیاں ملنے کے باعث سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کیے۔میشا شفیع چند روز قبل اپنے فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹس بند کرنے… Continue 23reading میشا شفیع نے دھمکیوں کے بعد سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے