بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ ‘‘کا لاس ویگاس میں شاندار پریمیئر

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

لاس ویگاس (این این آئی ) نسلی اور سماجی مسائل پر بنی فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ‘‘ کا لاس ویگاس میں پریمئیر ہوا، مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈیویڈ ڈِگز اور رافیل کیسل کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ فلم 27 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔نسلی اور سماجی مسائل پر بنی فلم بلائنڈ سپاٹنگ میں مرکزی کردار ادا

کرنے والے ڈیویڈ ڈِگز اور رافیل کیسل نے ہی فلم کی کہانی بھی لکھی۔ فلم میں آکلینڈ میں پلے بڑھے دو دوستوں کی کہانی دکھائی گئی ہے جس میں ایک سیاہ فام اور دوسرا سفید فام ہے۔نسلی اور سماجی مسائل کے باوجود دونوں کی دوستی قائم رہتی ہے، ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کی ہلاکت دونوں کے لئے مسائل پیدا کر دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…