اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کراچی میں کانگو کا مریض دم توڑ گیا

datetime 4  مئی‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں کانگووائرس سے متاثرہ ایک مریض جاں بحق ہو گیا ہے۔ چھتیس سالہ صادق علی لیاری کے

علاقے گلستان کالونی کا رہاء شی تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق کانگو وائرس میں مبتلا مریض کو اتوار کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔رواں سال کے دوران پاکستان میں کانگو وائرس سے ہونے والی یہ دوسری اموات ہے جبکہ کراچی میں کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے کا یہ پہلا کیس ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…