لندن میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے معروف قانون دان اور تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے عوام سے اپیل کردی
لندن (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے کہا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے تاہم ابھی مزید تین چار دن اسپتال میں رکنا پڑے گا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر قانون دان برطانوی دارالحکومت لندن میں زیر زمین اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر گرنے… Continue 23reading لندن میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے معروف قانون دان اور تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے عوام سے اپیل کردی