سعودی عرب میں ہزاروں افراد کو ماورائے قانون گرفتار کرلیاگیا،بعض کو 6ماہ بعض کو 10 سال تک کسی عدالت میں پیش کیے بغیر قید میں رکھا گیاہے،چونکادینے والے انکشافات
نیویارک(آئی این پی) ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ہزاروں افراد کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے کئی سال تک حراست میں رکھا گیا۔عالمی میڈیاکے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں ماورائے قانون بڑھتی ہوئی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہیومن رائٹس… Continue 23reading سعودی عرب میں ہزاروں افراد کو ماورائے قانون گرفتار کرلیاگیا،بعض کو 6ماہ بعض کو 10 سال تک کسی عدالت میں پیش کیے بغیر قید میں رکھا گیاہے،چونکادینے والے انکشافات