پاکستان نے افغانستان جنگ سے سب سے زیادہ زخم کھائے،طالبان کو انتخابات میں شامل کیا جاتا تو وہ بندوق اٹھانے کی بجائے ووٹ گنتے، افغان جنگ کی وجہ سے ہماری کتنی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، ناصر جنجوعہ نے تفصیلات بتا دیں
کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا کہ افغانستان کی ترقی میں پاکستان اور پورے خطے کا فائدہ ہے، بدقسمتی سے ا فغانستان کے بچوں نے جنگ کے سوا کچھ نہیں دیکھا، میں جو جنگ شروع ہوئی اس کا شکار پاکستان اور افغانستان دونوں ہوئے، پاکستان نے افغانستان جنگ سے سب سے زیادہ… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان جنگ سے سب سے زیادہ زخم کھائے،طالبان کو انتخابات میں شامل کیا جاتا تو وہ بندوق اٹھانے کی بجائے ووٹ گنتے، افغان جنگ کی وجہ سے ہماری کتنی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں، ناصر جنجوعہ نے تفصیلات بتا دیں