موبائل فون کی چوری کے سدباب کیلئے جدید ترین سسٹم متعارف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون کی چوری کے سدباب کے لیے ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) سسٹم کا آغاز کردیا۔ جمعرات کو چیرمین پی ٹی اے محمد نوید نے پی ٹی اے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران… Continue 23reading موبائل فون کی چوری کے سدباب کیلئے جدید ترین سسٹم متعارف