بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

سابق بھارتی کپتان دھونی نے پہلی محبت کا نام ظاہر کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پونے(سی پی پی)بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی پہلی محبت کا نام ظاہر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی نے اپنی پہلی محبت کا نام چنئی سپر کنگز کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں ظاہر کیا۔تقریب میں دھونی سے پہلی محبت کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ اس کے نام میں اے آتا ہے، جس پر جادوگر نے جواب

دیا کہ ہر لڑکی کے نام میں اے آتا ہے تو دھونی نے کہا کہ اس کے نام کا تیسرا حرف اے ہے جس پر جادوگر نے دھونی کے سامنے ایک پلے کارڈ کیا، جس کو دیکھ کر وکٹ کیپر بیٹسمین کہنے لگے کہ ہاں اس کا نام سواتی ہے مگر میری بیوی ساکشی کو یہ مت بتانا۔دھونی نے کہاکہ آخری بار انھوں نے سواتی کو تب دیکھا جب وہ 12 ویں کلاس میں پڑھتے تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…