الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کے اہم رہنما اور رکن اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا
اسلام آباد (سی پی پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ابرار حسین تنولی کو نااہل قرار دے دیا۔جماعت اسلامی کے رہنما ابرار حسین تنولی کو پارٹی وفاداری تبدیل کرنے پر نا اہل قرار دیا گیا ہے، ان کے خلاف قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کے اہم رہنما اور رکن اسمبلی کو نااہل قرار دیدیا