مستعفی نیب پراسیکیوٹر سے مبینہ لڑائی، وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
راولپنڈی (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نیب کے دفتر میں پیش ہوئے۔ جمعہ کو زلفی بخاری نیب راولپنڈی کی جانب سے آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کے سامنے پیش ہوئے۔نیب کے دفتر آمد کے موقع زلفی بخاری سے صحافیوں نے سوالات کی۔صحافی کے سوال… Continue 23reading مستعفی نیب پراسیکیوٹر سے مبینہ لڑائی، وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا