نیا پاکستان ،ملازمتیں دینے کے دعوئے کرنے والوں نے تمام محکموں میں گریڈایک تا 16تک بڑی پابندی عائد کردی،نوٹیفیکیشن جاری
لاہور(آئی این پی )پنجاب حکومت تمام انتظامی محکموں میں گریڈایک تا 16تک بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ،پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ 17اور اس سے اوپر بھرتیاں کرنے کی اجازت ہو گی ۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے… Continue 23reading نیا پاکستان ،ملازمتیں دینے کے دعوئے کرنے والوں نے تمام محکموں میں گریڈایک تا 16تک بڑی پابندی عائد کردی،نوٹیفیکیشن جاری