اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

موٹر سائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار، ٹریفک پولیس اب کیا کرنے والی ہے؟ سپیشل سکواڈ تشکیل دے دیا گیا

datetime 7  جون‬‮  2018

موٹر سائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار، ٹریفک پولیس اب کیا کرنے والی ہے؟ سپیشل سکواڈ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے لین وائلیشن ،بغیر ہیلمٹ اور موٹر سائیکل پر دوسے زائدسواروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیدیا ہے جبکہ ایجوکیشن ونگ لوگوں کو آگاہی فراہم کریگا۔ایس ایس پی ٹریفک فرخ رشیدنے کہاہے کہ شہریوں سے بدتمیزی ہرگز برداشت نہیں… Continue 23reading موٹر سائیکل سوار ہو جائیں ہوشیار، ٹریفک پولیس اب کیا کرنے والی ہے؟ سپیشل سکواڈ تشکیل دے دیا گیا

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، حیرت انگیز تفصیلات

datetime 7  جون‬‮  2018

سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، حیرت انگیز تفصیلات

لاہور (یوپی آئی) عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی۔یہ درخواست بئیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے عدلیہ مخالف بیان بازی… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے دماغی معائنے اور زبان بندی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، حیرت انگیز تفصیلات

بنکوں سے رقم نکلوانے والے شہریوں کو گن پو ائنٹ پرلوٹنے والا چار رکنی بین الصوبائی گروہ گرفتارکر لیا گیا، ملزمان سے اور کیا کچھ برآمد ہوا،کون کون سے شہروں میں وارتیں کرتے تھے؟ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

datetime 7  جون‬‮  2018

بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں بدھ کوفی اونس سونے کی قیمت میں5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا گیا ،اس کے برعکس ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونامزید100روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بدھ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا، جس کے نتیجے… Continue 23reading بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا لیکن پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی

کارکردگی کے لحاظ سے ائیر لائنز میں پی آئی اے کون سی پوزیشن پر ہے؟ ائیر ہیلپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2018

کارکردگی کے لحاظ سے ائیر لائنز میں پی آئی اے کون سی پوزیشن پر ہے؟ ائیر ہیلپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان ایئرلائن بدترین کارکردگی پر دنیا کی 72 ایئرلائنز میں سے70 ویں نمبر پرآگئی۔بھارت کی ایئرانڈیا12 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 58 ویں نمبر پر رہی۔ ایئر ہیلپ کی طرف سے جاری دنیا کی بہترین ایئرلائنز میں سب سے پہلا نمبر قطر انٹرنیشنل ایئرلائن کو دیا گیا ۔ قطر کے ہی حماد انٹرنیشنل… Continue 23reading کارکردگی کے لحاظ سے ائیر لائنز میں پی آئی اے کون سی پوزیشن پر ہے؟ ائیر ہیلپ کی جانب سے جاری رپورٹ میں افسوسناک انکشاف

اسلام آباد میں ایک اور گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس سامنے آ گیا ،بچی کو دودھ دینے میں تاخیر کا بہانہ بنا لوہے کے کانٹے سے پیٹ ڈالا، انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ گئی

datetime 7  جون‬‮  2018

اسلام آباد میں ایک اور گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس سامنے آ گیا ،بچی کو دودھ دینے میں تاخیر کا بہانہ بنا لوہے کے کانٹے سے پیٹ ڈالا، انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ گئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں ایک اور گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس سامنے آ گیا ،ساہیوال میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کنول بھٹو نے گھریلو ملازمہ طیبہ پر بد ترین تشدد کیا اور تین ماہ سے تنخواہ بھی نہ دی وفاقی پولیس کے دو تھانوں سے مایوس متاثرہ خاندان انصاف کے حصول کیلئے… Continue 23reading اسلام آباد میں ایک اور گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کا کیس سامنے آ گیا ،بچی کو دودھ دینے میں تاخیر کا بہانہ بنا لوہے کے کانٹے سے پیٹ ڈالا، انتہائی افسوسناک خبر سامنے آ گئی

چیف جسٹس کو کالی بھیڑوں سے نمٹنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟ معروف سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس کو پیغام میں مشورہ دے دیا

datetime 7  جون‬‮  2018

چیف جسٹس کو کالی بھیڑوں سے نمٹنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟ معروف سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس کو پیغام میں مشورہ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)سابق پاکستانی آل رانڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو عوامی فلاح کے کاموں پر اقدامات کرنے پر سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی جج کی سربراہی میں چلنے والی عدلیہ کے اندر بھی نگرانی کی سخت ضرورت ہے۔اسٹار آل رانڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading چیف جسٹس کو کالی بھیڑوں سے نمٹنے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟ معروف سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس کو پیغام میں مشورہ دے دیا

عائشہ گلالئی تحریک انصاف کے کس اہم رہنما کے خلاف الیکشن لڑیں گی، کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

datetime 7  جون‬‮  2018

عائشہ گلالئی تحریک انصاف کے کس اہم رہنما کے خلاف الیکشن لڑیں گی، کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)نوشہرہ تحریک انصاف گلالئی کی چئیرپرسن عائشہ گلائی وزیر نے سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 25نوشہرہ I سے کاغزات نامزدگی جمع کردئیے۔اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ الیکشن 2018پاکستانی اور قبائلی قوم کے مستقبل کی کامیابی کی نوید لیکر آئے… Continue 23reading عائشہ گلالئی تحریک انصاف کے کس اہم رہنما کے خلاف الیکشن لڑیں گی، کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

ایران اپنی حرکتوں کو تبدیل کر لے ورنہ۔۔۔۔امریکہ اب ایران کے ساتھ یہ خوفناک کام کرنے والا ہے، امریکہ کی ایران کو دھمکی

datetime 7  جون‬‮  2018

ایران اپنی حرکتوں کو تبدیل کر لے ورنہ۔۔۔۔امریکہ اب ایران کے ساتھ یہ خوفناک کام کرنے والا ہے، امریکہ کی ایران کو دھمکی

واشنگٹن(آ ئی این پی)امریکہ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی حرکتوں کو تبدیل کر لے ورنہ معاشی گراوٹ کا سامنا کرے،امریکا ایرانی نظام پر غیر مسبوق نوعیت کا مالیاتی دباؤ ڈالنے کے لئے تیار ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں دہشت گردی اور مالی اسمگلنگ کے انسداد کی سکریٹری… Continue 23reading ایران اپنی حرکتوں کو تبدیل کر لے ورنہ۔۔۔۔امریکہ اب ایران کے ساتھ یہ خوفناک کام کرنے والا ہے، امریکہ کی ایران کو دھمکی