تحریک انصاف میں واقعی تبدیلی آگئی،عمران خان نے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کو ٹکٹیں جاری کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹس جاری کئے گئے ۔لیکن ہر آزمائش میں پارٹی کا ساتھ دینے والے شہریار آفریدی، سیف اللہ نیازی، علی محمد خان، خورشید قصوری، ولید اقبال، شوکت یوسفزئی کو نظر انداز کر دیا گیا، بلین ٹری… Continue 23reading تحریک انصاف میں واقعی تبدیلی آگئی،عمران خان نے ایک ہی خاندان کے متعدد افراد کو ٹکٹیں جاری کردیں