ممبئی ،طوفان بادوباراں سے نظام زندگی درہم برہم
ممبئی(آئی این پی)بھارتی شہر ممبئی میں طوفان بادوباراں سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا،پروازور ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہو گیا، آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شہر میں شدید طوفانی بارش کا امکان ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھاری شہر ممبئی میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش سے اکنامک سٹی… Continue 23reading ممبئی ،طوفان بادوباراں سے نظام زندگی درہم برہم