جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

ممبئی ،طوفان بادوباراں سے نظام زندگی درہم برہم

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بھارتی شہر ممبئی میں طوفان بادوباراں سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا،پروازور ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہو گیا، آئندہ 48گھنٹوں کے دوران شہر میں شدید طوفانی بارش کا امکان ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھاری شہر ممبئی میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش سے اکنامک سٹی کی رفتار تھم گئی ۔ہوائی اڈے سے پروازوں میں تاخیر ہوئی جبکہ ٹرینوں کی آمدورفت بری طرح

متاثر ہوئی۔پانی جمع ہونے سے لوگ مختلف علاقوں میں پھنس کر رہ گئے۔شدید بارش اور ٹریفک اژہام سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق لوور پریل، دادر ، پریل ، ساین علاقوں میں بارش تھم گئی ۔ ممبئی کے کرلا میں ہر سال بارش کا پانی جمع ہونے سے آمدورفت میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 48گھنٹوں کے دوران شہر میں شدید طوفانی بارش کا امکان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…