اگر آپ کو ٹیلی فون پر کسی اجنبی کا فون آئے تو خبردار!یہ معلومات ہرگز فراہم نہ کریں،ایف آئی اے نے انتباہ جاری کردیا
اسلام آباد(سی پی پی ) وفاقی تحقیقاتی ادارہ ( ایف آئی اے) نے عوام الناس کو متنبہ کیا ہے کہ ٹیلی فون پر کسی بھی اجنبی شخص کو اپنی ذاتی معلومات، بینک کھاتوں اور شناختی کارڈ نمبرکی معلومات فراہم نہ کریں، چند دھوکہ باز خود کو حساس اداروں کے اہلکار اور بینک ملازمین کے نام… Continue 23reading اگر آپ کو ٹیلی فون پر کسی اجنبی کا فون آئے تو خبردار!یہ معلومات ہرگز فراہم نہ کریں،ایف آئی اے نے انتباہ جاری کردیا