فردوس عاشق اعوان کے بعد شہر یار آفریدی اور شوکت یوسف زئی کو بھی ٹکٹ دے دیا گیا
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے مزید پارٹی ٹکٹس جاری کر دیئے ، ٹکٹ حاصل کرنے والوں میں سیالکوٹ سے فردوس عاشق اعوان ، کوہاٹ سے شہریار آفریدی ، شانگلہ سے شوکت یوسفزئی جبکہ حمیدہ شاہد دیر سے انتخابات میں حصہ لیں گی ۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کے بعد شہر یار آفریدی اور شوکت یوسف زئی کو بھی ٹکٹ دے دیا گیا