منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

اب اس تاریخ کے بعد پاکستان میں کونسے موبائل فون کام کر سکیں گے؟اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

اب اس تاریخ کے بعد پاکستان میں کونسے موبائل فون کام کر سکیں گے؟اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)15جنوری کے بعد جعلی، غیر رجسٹرڈ اور اسمگل شدہ موبائل فون استعمال کے قابل نہیں رہیں گے، موبائل فون صارفین نئے یا استعمال شدہ موبائلز خریدنے سے پہلے آئی ایم ای آئی نمبر کی تصدیق کر لیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق 15جنوری کے بعد جعلی، غیر رجسٹرڈ اور اسمگل شدہ موبائل… Continue 23reading اب اس تاریخ کے بعد پاکستان میں کونسے موبائل فون کام کر سکیں گے؟اہم اعلان کر دیا گیا

عمران خان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ ،کاغذ کی کتابوں کا زمانہ گیا، اب بچے ڈیجیٹل کتابیں پڑھیں گے،انقلابی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

عمران خان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ ،کاغذ کی کتابوں کا زمانہ گیا، اب بچے ڈیجیٹل کتابیں پڑھیں گے،انقلابی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

راولپنڈی ( آن لائن )صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے چوتھی اورپانچویں جماعت کے طالبعلموں کیلئے ڈیجیٹل ٹیکسٹ بکس منصوبے کا افتتا ح کر دیا، ڈیجیٹل نصابی کتب کی فراہمی سے دونوں جماعتوں کے بچوں کو تعلیمی تصورات سمجھنے میں مدد ملے گی ،تمام طالبعلم ایپلی کیشن کوفری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کا ایک اور کارنامہ ،کاغذ کی کتابوں کا زمانہ گیا، اب بچے ڈیجیٹل کتابیں پڑھیں گے،انقلابی منصوبے کا افتتاح کردیا گیا

عثمان بزدار رات گئے بغیر پیشگی اطلاع کہاں جا پہنچے ؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا،انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

عثمان بزدار رات گئے بغیر پیشگی اطلاع کہاں جا پہنچے ؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا،انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لودھراں کا اچانک دورہ کیا۔وزیر اعلی بغیر پیشگی اطلاع ہسپتال پہنچے اور مختلف وارڈز کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ ایمرجنسی وارڈ، میڈیکل وارڈ، سی سی یو، کارڈیالوجی وارڈاور دیگر شعبوں میں گئے۔وزیر اعلیٰ نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں… Continue 23reading عثمان بزدار رات گئے بغیر پیشگی اطلاع کہاں جا پہنچے ؟ جس نے دیکھا حیران رہ گیا،انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات د یدی، کتنی گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول میں سکھر پہنچے؟دیکھ کر عوام ہکا بکارہ گئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات د یدی، کتنی گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول میں سکھر پہنچے؟دیکھ کر عوام ہکا بکارہ گئے

سکھر (آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات دے دی ۔ سکھر میں گورنر سندھ کا 21 گاڑیوں کے پروٹوکول نے عوام کے ہوش و حواس اڑا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کو سادگی کا درس دینے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل… Continue 23reading گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات د یدی، کتنی گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول میں سکھر پہنچے؟دیکھ کر عوام ہکا بکارہ گئے

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمدپاکستان کب آرہے ہیں اور کیا اعلان کرینگے؟جان کر پوری پاکستانی قوم خوشی سے جھوم اٹھے گی

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمدپاکستان کب آرہے ہیں اور کیا اعلان کرینگے؟جان کر پوری پاکستانی قوم خوشی سے جھوم اٹھے گی

اسلام آباد(سی پی پی )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے پاکستان آنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد 23 مارچ کو تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ان کے ہمراہ ملائشین سرمایہ کاروں اور تاجروں کا ایک بڑا وفد بھی پاکستان آئے گا جبکہ سرمایہ… Continue 23reading ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمدپاکستان کب آرہے ہیں اور کیا اعلان کرینگے؟جان کر پوری پاکستانی قوم خوشی سے جھوم اٹھے گی

متحدہ عرب امارات، امریکا، ترکی، سعودی عرب، ایران کے سفارتخانوں نے اسلام آباد میں کیا غیر قانونی کام شروع کردیا؟نوٹسز جاری ، دفتر خارجہ کو بھی حقائق سے آگاہ کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

متحدہ عرب امارات، امریکا، ترکی، سعودی عرب، ایران کے سفارتخانوں نے اسلام آباد میں کیا غیر قانونی کام شروع کردیا؟نوٹسز جاری ، دفتر خارجہ کو بھی حقائق سے آگاہ کردیاگیا

اسلام آباد(اے این این)کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)نے دفتر خارجہ سے درخواست کی ہے کہ اپنے اثرو رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے سفارتخانوں کی عمارتوں کی خلاف ورزیوں کو ٹھیک کروائیں۔اتھارٹی کے بلڈنگ کنٹرول سیکشن نے دفتر خارجہ کو خط لکھ کر بتایا کہ مختلف ممالک کے سفارتخانے اپنی عمارتوں کی ضروری تکمیلی سرٹیفکیٹ کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات، امریکا، ترکی، سعودی عرب، ایران کے سفارتخانوں نے اسلام آباد میں کیا غیر قانونی کام شروع کردیا؟نوٹسز جاری ، دفتر خارجہ کو بھی حقائق سے آگاہ کردیاگیا

بات بڑھ گئی،کراچی کے صنعت کاروں کا پیر سے تمام فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان،انتہائی اقدام کا فیصلہ

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

بات بڑھ گئی،کراچی کے صنعت کاروں کا پیر سے تمام فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان،انتہائی اقدام کا فیصلہ

کرا چی(آن لائن) سائٹ صنعتی علاقے میں گیس کے کم پریشر اور صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی پر تمام صنعتکاروں نے پیر سے سائٹ میں اپنی تمام فیکٹریاں بند کرنے اعلان کیا ہے۔سائٹ ایسوسی ایشن میں بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس میں اس بات کا بھی… Continue 23reading بات بڑھ گئی،کراچی کے صنعت کاروں کا پیر سے تمام فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان،انتہائی اقدام کا فیصلہ

سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کی درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کی درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت ، سپیکر قومی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دس جنوری کو جواب طلب کر لیا ۔ عدالت نے اس نوعیت کی تمام درخواستوں کو یکجا کر کے لگائے کا حکم… Continue 23reading سعدرفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کی درخواست پر عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

ریاست مدینہ کے نام پر ثقافت مدینہ کے منافی اقدامات ،وفاق المدارس نے حکومت کو انتباہ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

ریاست مدینہ کے نام پر ثقافت مدینہ کے منافی اقدامات ،وفاق المدارس نے حکومت کو انتباہ کردیا

اسلام آباد/لاہور/کراچی ( آن لائن) حکومت آئین پاکستان کے منافی اقدامات سے گریز کرے ، اسلامی تہذیب و تمدن ملک و ملت کی بقا اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی ضامن ہے،سینما گھروں کی جگہ تعلیمی ادارے بنائے جائیں،آرٹ کونسل میں رقص کی اجازت دینے کی بجائے ہم نصابی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے،اسلامی… Continue 23reading ریاست مدینہ کے نام پر ثقافت مدینہ کے منافی اقدامات ،وفاق المدارس نے حکومت کو انتباہ کردیا

1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 5,278