منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات د یدی، کتنی گاڑیوں کے شاہانہ پروٹوکول میں سکھر پہنچے؟دیکھ کر عوام ہکا بکارہ گئے

datetime 29  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعظم عمران خان کے 5 گاڑیوں کے قافلے کو بھی مات دے دی ۔ سکھر میں گورنر سندھ کا 21 گاڑیوں کے پروٹوکول نے عوام کے ہوش و حواس اڑا دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کو سادگی کا درس دینے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل سکھر ایئرپورٹ سے سرکٹ ہاؤس

پہنچے تو انہیں شاہانہ 21 گاڑیوں کا پروٹوکول دیا گیا اور کئی گھنٹوں تک ٹریفک کو بلاک رکھ کر عوام کو تکلیف میں مبتلا کیا گیا ۔ عمران اسماعیل کا 21 گاڑیوں کا پروٹوکول دیکھ کر عوام ہکا بکا رہ گئی کہ یہ وہی پی ٹی آئی رہنما ہیں جو سادگی کا درس دیتے تھے اور ان کے صدر و وزیر اعظم پروٹوکول کے خلاف ہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…