جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

شیخ رشید کے متنازعہ بیان نے ہلچل مچادی ، حکومتی وزراء میں لفظی جنگ شروع،تحریک انصاف کی حکومت ایک اور بحران کا شکار ہوگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

شیخ رشید کے متنازعہ بیان نے ہلچل مچادی ، حکومتی وزراء میں لفظی جنگ شروع،تحریک انصاف کی حکومت ایک اور بحران کا شکار ہوگئی

لاہور/لندن (آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی جانب سے دیئے گئے مبینہ متنازع بیان کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری اور شیخ رشید احمد کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی جس سے تحریک انصاف کی حکومت کے لئے ایک نئی مشکل پیداہوگئی ہے،حکومتی دفاع کیلئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے… Continue 23reading شیخ رشید کے متنازعہ بیان نے ہلچل مچادی ، حکومتی وزراء میں لفظی جنگ شروع،تحریک انصاف کی حکومت ایک اور بحران کا شکار ہوگئی

سینئر صحافی نصرت جاوید نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے کا جھوٹا الزام لگانے پر معافی مانگ لی، کل رات اصل میں واقعہ کیا ہوا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

سینئر صحافی نصرت جاوید نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے کا جھوٹا الزام لگانے پر معافی مانگ لی، کل رات اصل میں واقعہ کیا ہوا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی نصرت جاوید نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے کا جھوٹا الزام لگانے پر معافی مانگ لی، نصرت جاوید نے گزشتہ رات پیش آ نے والے واقعہ کا بتاتے ہوئے ٹوئٹر پر کہا کہ پولیس نے مکمل تحقیقات کے بعد بتایا کہ میری گاڑی کے ٹائر پر پتھر لگا… Continue 23reading سینئر صحافی نصرت جاوید نے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے کا جھوٹا الزام لگانے پر معافی مانگ لی، کل رات اصل میں واقعہ کیا ہوا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

مجبورخواتین کو جبری شادی کیلئے چین بھیجے جانے کا انکشاف ،ہزاروں غریب خواتین کو سالانہ دلہنوں کے طور پر بیچا گیا،امریکی رپورٹ ،افسوسناک انکشافات

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

مجبورخواتین کو جبری شادی کیلئے چین بھیجے جانے کا انکشاف ،ہزاروں غریب خواتین کو سالانہ دلہنوں کے طور پر بیچا گیا،امریکی رپورٹ ،افسوسناک انکشافات

ینگون(این این آئی) میانمار میں مغربی ریاست رخائن میں روہنگیا مسلمانوں پر ریاستی ظلم و جبر کے واقعات کے بعد شمالی ریاستوں سے ہزاروں مجبور خواتین کو جبری شادی کے لیے چین اسمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ادارے جونز ہوپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی جانب سے… Continue 23reading مجبورخواتین کو جبری شادی کیلئے چین بھیجے جانے کا انکشاف ،ہزاروں غریب خواتین کو سالانہ دلہنوں کے طور پر بیچا گیا،امریکی رپورٹ ،افسوسناک انکشافات

امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لیے کم سے کم اجرت مقررکردی گئی،دیگر خلیجی ممالک سے بھی پاکستانی حکام کے رابطے شروع

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لیے کم سے کم اجرت مقررکردی گئی،دیگر خلیجی ممالک سے بھی پاکستانی حکام کے رابطے شروع

ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانی مزدوروں کیلیے کم سے کم اجرت 800 امارتی درہم ( 30ہزار 340 پاکستانی روپے) مقرر کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفیر معظم احمد خان نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت کے شکرگزار ہیں جنھوں نے… Continue 23reading امارات میں پاکستانی مزدوروں کے لیے کم سے کم اجرت مقررکردی گئی،دیگر خلیجی ممالک سے بھی پاکستانی حکام کے رابطے شروع

بھارتی وزیراعظم مودی کا عروج یا زوال؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

بھارتی وزیراعظم مودی کا عروج یا زوال؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

نئی دہلی(این این آئی )نومبر اور دسمبر میں کئی مرحلوں میں انڈیا کی پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل پورا ہو چکا ہے۔ ان میں سے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اقتدار میں ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کے مطابق جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم مودی کا عروج یا زوال؟ فیصلے کی گھڑی آگئی

بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم،متعدد مستعفی،امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی درخواست منظورکرلی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم،متعدد مستعفی،امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی درخواست منظورکرلی گئی

اسلام آباد(این این آئی) بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے بیرون ملک سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کو 7 دسمبر تک عہدے چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی تھی جو ختم ہوگئی ۔ ڈیڈ لائن کے تحت کینیڈا… Continue 23reading بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم،متعدد مستعفی،امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی درخواست منظورکرلی گئی

حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی کردی گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی کردی گئی

لاہور( این این آئی ) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے لئے خود گڑھے کھود رہی ہے اور لگتانہیں یہ چھ ماہ میں بھی سنبھل پائے گی ،علیمہ خان کا کیس نیب دیاجارہاہے اورنہ ہی اس پرکوئی جے آئی ٹی بن رہی ہے بلکہ معاملے کو ایف… Continue 23reading حکومت کے خاتمے کی پیش گوئی کردی گئی

دنیا کا نایاب ترین بلڈ گروپ دو سالہ پاکستانی نژاد امریکی بچی زینب کی زندگی بچانے کیلئے اپیل کردی گئی،یہ بلڈ گروپ صرف کن لوگوں میں پایاجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

دنیا کا نایاب ترین بلڈ گروپ دو سالہ پاکستانی نژاد امریکی بچی زینب کی زندگی بچانے کیلئے اپیل کردی گئی،یہ بلڈ گروپ صرف کن لوگوں میں پایاجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف‎

نیو یارک ( این این آئی )دو سالہ پاکستانی نژاد امریکی بچی کی جان بچانے کے لیے خون کے ایک نایاب گروپ کی ضرورت ہے جس کی دنیا بھر میں تلاش شروع کر دی گئی ہے۔بی بی سی کے مطابق کینسر کے مرض میں مبتلا زینب مغل نامی اس بچی کو بڑی مقدار میں خون… Continue 23reading دنیا کا نایاب ترین بلڈ گروپ دو سالہ پاکستانی نژاد امریکی بچی زینب کی زندگی بچانے کیلئے اپیل کردی گئی،یہ بلڈ گروپ صرف کن لوگوں میں پایاجاتاہے؟حیرت انگیزانکشاف‎

ڈومور کہنے والوں نے مدد مانگ لی ،شاہ محمود قریشی کا امریکہ پر معنی خیز طنز،افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

ڈومور کہنے والوں نے مدد مانگ لی ،شاہ محمود قریشی کا امریکہ پر معنی خیز طنز،افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ڈومور کہنے والوں نے مدد مانگ لی ہے ٗپندرہ دسمبر کو افغانستان کا دورہ کرونگا ٗ افغان مسئلے کے حل کیلئے پاکستان اپنا کر دار ادا کریگا ٗ کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد سکھوں کو پاسپورٹ اور وزیرے کے بغیر پاکستان آنے کے… Continue 23reading ڈومور کہنے والوں نے مدد مانگ لی ،شاہ محمود قریشی کا امریکہ پر معنی خیز طنز،افغانستان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

1 291 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 5,278