بلوچستان میں قحط سالی ، صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی، وزیراعلیٰ نے ہنگامی قدم اُٹھالیا
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال نے بلوچستان میں قحط سالی کی صورتحال پر 12 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز سے صورتحال کی رپورٹ طلب کر لی ہے، وزیراعلیٰ نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ اضلاع میں خوراک اور دیگر سامان کے 26 ٹرک بھجوائے جائیں، وزیراعلیٰ نے کہاکہ ضلعی انتظامیہ متاثرہ اضلاع… Continue 23reading بلوچستان میں قحط سالی ، صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی، وزیراعلیٰ نے ہنگامی قدم اُٹھالیا