جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

ایف بی آئی کا سابق ڈائریکٹر جیمز کومی جھوٹا شخص ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

ایف بی آئی کا سابق ڈائریکٹر جیمز کومی جھوٹا شخص ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ کومی جھوٹااورمکار شخص ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئیٹر پر جاری ایک بیان میں امرکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ جیمز کومی معلومات لیک کرنے کے بادشاہ ہیں۔ میرے خیال… Continue 23reading ایف بی آئی کا سابق ڈائریکٹر جیمز کومی جھوٹا شخص ہے : ڈونلڈ ٹرمپ

افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

کابل(این این آئی)افغانستان کی حکومت نے فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں کی جانب سے خواتین فٹبال ٹیم کو ہراساں کیے جانے کے الزامات سامنے آنے کے بعد متعدد سینئر عہدیداروں سے تفتیش شروع کردی۔جرمن ریڈیو کے مطابق افغان پراسیکیوٹر جنرل کے ترجمان نے بتایا کہ پراسیکیوٹر جنرل نے فٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین اور کئی… Continue 23reading افغان فٹ بال فیڈریشن پرخواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کا الزام

’’کبھی کبھار ایماندار افراد بھی غلطیاں کر لیتے ہیں‘‘ عمران خان کے دوست مہاتیر محمد بھی ’’یوٹرن‘‘ کے دفاع میں سامنے آگئے،پوری دنیا دنگ

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

’’کبھی کبھار ایماندار افراد بھی غلطیاں کر لیتے ہیں‘‘ عمران خان کے دوست مہاتیر محمد بھی ’’یوٹرن‘‘ کے دفاع میں سامنے آگئے،پوری دنیا دنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم  مہاتیر محمد بھی ’’یوٹرن‘‘ کے دفاع میں سامنے آ گئے ۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے  مطابق مہاتیر محمد نے صدارتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی رہنماﺅں کی جانب سے اپنی سابقہ پالیسیوں سے یوٹرن لے لینا درست ہے کیونکہ کبھی کبھار ایماندار افراد… Continue 23reading ’’کبھی کبھار ایماندار افراد بھی غلطیاں کر لیتے ہیں‘‘ عمران خان کے دوست مہاتیر محمد بھی ’’یوٹرن‘‘ کے دفاع میں سامنے آگئے،پوری دنیا دنگ

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں خطرناک ہیں، این بیل

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں خطرناک ہیں، این بیل

لندن (آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز این بیل کسی تعارف کے محتاج نہیں، انہوں نے انگلش ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے لاتعداد میچ وننگ اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جون میں انگلینڈ کے میدانوں میں ورلڈکپ 2019کا میلہ سجے گا۔ اسی حوالے سے… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ورلڈ کپ میں خطرناک ہیں، این بیل

افسر شاہی کی شامت آگئی، وزیراعظم عمران خان کیا کام کرنیوالے ہیں؟ ایسا اعلان کر دیا گیا کہ جان کر بڑے بڑے افسروں کا خون خشک ہو جائیگا

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

افسر شاہی کی شامت آگئی، وزیراعظم عمران خان کیا کام کرنیوالے ہیں؟ ایسا اعلان کر دیا گیا کہ جان کر بڑے بڑے افسروں کا خون خشک ہو جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی، تجزیہ کار مظہر عباس کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ اپنےآج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور(1958-1968)کی مثالیں دیتے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہےکہ بعدمیں آنےوالی جمہوری حکومتوں نےانتخابات جیتنےکیلئےصرف مختصرمدتی پرا جیکٹس کاسوچا۔ اب کیا یہ جمہوری نظام… Continue 23reading افسر شاہی کی شامت آگئی، وزیراعظم عمران خان کیا کام کرنیوالے ہیں؟ ایسا اعلان کر دیا گیا کہ جان کر بڑے بڑے افسروں کا خون خشک ہو جائیگا

مجھے ایک سکھ کا امرتسر سے فون آیا اور وہ کہنے لگے کہ۔۔۔!!! حامد میر نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

مجھے ایک سکھ کا امرتسر سے فون آیا اور وہ کہنے لگے کہ۔۔۔!!! حامد میر نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے آج” قبروں کے پتھر چرانا چھوڑیئے“ کے عنوان سے ایک کالم لکھا  جس میں انہوں نے امرتسر سے سکھ صحافی کے ساتھ ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کا احوال بیان کیا ہے ۔حامد میر نے اپنے کالم میں لکھا کہ امرتسر سے ایک سکھ صحافی دوست نے… Continue 23reading مجھے ایک سکھ کا امرتسر سے فون آیا اور وہ کہنے لگے کہ۔۔۔!!! حامد میر نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

عوام کی خوشحال زندگی سب سے اہم انسانی حق ہے،چینی صدر

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

عوام کی خوشحال زندگی سب سے اہم انسانی حق ہے،چینی صدر

بیجنگ(آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ عوام کی خوشحال زندگی سب سے اہم انسانی حق ہے، انسانی حقوق سے متعلق چینی کارکنوں کو بنی نوع انسان کی ثقافت کے تنوع اور عالمی انسانی حقوق کے نصب العین کے لیے مزید خدمات سرانجام دینی چاہیں۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے… Continue 23reading عوام کی خوشحال زندگی سب سے اہم انسانی حق ہے،چینی صدر

لندن کیا آیا ملک میں تو۔۔۔ فواد چوہدری نے وطن واپسی سے قبل ایسا بیان دیدیا کہ شیخ رشید بھی حیران رہ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

لندن کیا آیا ملک میں تو۔۔۔ فواد چوہدری نے وطن واپسی سے قبل ایسا بیان دیدیا کہ شیخ رشید بھی حیران رہ گئے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کیاآیا ملک میں تو طوفان آگیا، اپوزیشن نے جو حال ملک کا کردیا ہے انہیں اب دو چار سال گھروں سے نہیں نکلنا چاہئے، لندن سے وطن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ 3روز کیلئے لندن آئے… Continue 23reading لندن کیا آیا ملک میں تو۔۔۔ فواد چوہدری نے وطن واپسی سے قبل ایسا بیان دیدیا کہ شیخ رشید بھی حیران رہ گئے

انوشکا شرما کے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے10 سال مکمل

datetime 10  دسمبر‬‮  2018

انوشکا شرما کے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے10 سال مکمل

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے ساتھ 10 سال مکمل کرلیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما نے فلم نگری میں 10 سال مکمل ہونے پر چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ’میں نے ہمیشہ ہی متنازع قسم کے کردار منتخب کیے۔ کیونکہ وہ… Continue 23reading انوشکا شرما کے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے10 سال مکمل

1 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 5,278