پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن کیا آیا ملک میں تو۔۔۔ فواد چوہدری نے وطن واپسی سے قبل ایسا بیان دیدیا کہ شیخ رشید بھی حیران رہ گئے

datetime 10  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کیاآیا ملک میں تو طوفان آگیا، اپوزیشن نے جو حال ملک کا کردیا ہے انہیں اب دو چار سال گھروں سے نہیں نکلنا چاہئے، لندن سے وطن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ 3روز کیلئے لندن آئے لیکن پیچھے پاکستان میں طوفان آگیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید

نے کس تناظر میں بات کی اس پر وہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے ۔انہوں نے کہا کہ اینٹی کرپشن کی صحیح اسپرٹ ہوتی تو خورشید شاہ کے بیانات ٹی وی کے بجائے جیل سے آرہے ہوتے۔فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کی ڈائریکشن تو اسلام آباد سے نکلتی تھی اور پارک لین پہنچتی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کا جو حال ان لوگوں نے کیا ہے دو چار سال تو ان کو گھروں سے نہیں نکلنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…