فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائے گی یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ کرلیا، فوجی عدالتوں کی مدت جنوری کے پہلے ہفتے میں ختم ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کیلئے وزارت قانون نے آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرلیا، آئینی ترمیم کا مسودہ آئندہ… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائے گی یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا