اپنے اوراہلیہ کے علاج کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں،موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے امکانات بہت کم ہیں، اس بار حکومت کس کی ہوگی؟ڈاکٹرعاصم نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
کراچی(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم نے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے امکانات بہت کم ہیں۔ہفتے کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا کہ اپنے اور اہلیہ کے علاج کے لیے بیرون ملک جا رہا ہوں۔ڈاکٹرعاصم نے کہا کہ… Continue 23reading اپنے اوراہلیہ کے علاج کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں،موجودہ الیکشن میں دھاندلی کے امکانات بہت کم ہیں، اس بار حکومت کس کی ہوگی؟ڈاکٹرعاصم نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی