جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

بڑاکام مکمل،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار آج اہم ترین عوامی منصوبے کا افتتاح کریں گے، تفصیلات جاری

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار (آج) کراچی میں واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کریں گے‘چیف جسٹس پاکستان چیف جسٹس پاکستان (آج)کراچی میں عدالت بھی لگائیں گے ‘منچھر جھیل ماحولیاتی آلودگی اور واٹر کمیشن سے متعلق درخواستیں سماعت کے لیے مقررکر دی گئی ہیں ،

چیف جسٹس پارکوں پر قبضے ،سندھ پولیس کریشن کیس اور لوڈ شیڈنگ کیسز کی بھی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس (آج)اتوار کی صبح سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ (ٹی پی تھری) کا افتتاح کریں گے چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ اتوار کو اہم مقدمات کی بھی سماعت کرے گا۔منچھر جھیل ماحولیاتی آلودگی اور واٹر کمیشن سے متعلق درخواستیں سماعت کے لیے مقررکر دی گئی ہیں ، چیف جسٹس پارکوں پر قبضے ،سندھ پولیس کریشن کیس اور لوڈ شیڈنگ کیسز کی بھی سماعت کریں گے۔لارجر بینچ نانگا پربت از خود نوٹس کیس کی بھی سماعت کرے گا، چیف ایگزیکٹو آفیسر پی آئی اے، سیکرٹری ایوی ایشن کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ مئیر کراچی، چیف سیکریٹری ، ایڈووکیٹ جنرل سندھاور اٹارنی جنرل پاکستان کو طلبی کے نوٹس جاری کئے جا چکے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…