انتخابی مہم کے دوران کینسر کے مرض میں مبتلا معصوم بچے نے دانیال عزیز کو ایسا تحفہ دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
نارووال(آئی این پی)انتخابی مہم کے دوران کینسر کے مرض میں مبتلا بچے نے دانیال عزیز کو شیر کے نشان والی چاندی کی انگوٹھی پہنا دی بتایا گیا ہے کہ حلقہ این اے77ظفروال شکرگڑھ سے پاکستان مسلم لیگ نامزد امیدوار دانیال کی بیوی مہناز اکبرالیکشن میں حصہ لے رہی ہیں گزشتہ روز دانیال عزیز کو ظفروال… Continue 23reading انتخابی مہم کے دوران کینسر کے مرض میں مبتلا معصوم بچے نے دانیال عزیز کو ایسا تحفہ دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا