جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

انتخابی مہم کے دوران کینسر کے مرض میں مبتلا معصوم بچے نے دانیال عزیز کو ایسا تحفہ دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(آئی این پی)انتخابی مہم کے دوران کینسر کے مرض میں مبتلا بچے نے دانیال عزیز کو شیر کے نشان والی چاندی کی انگوٹھی پہنا دی بتایا گیا ہے کہ حلقہ این اے77ظفروال شکرگڑھ سے پاکستان مسلم لیگ نامزد امیدوار دانیال کی بیوی مہناز اکبرالیکشن میں حصہ لے رہی ہیں گزشتہ روز دانیال عزیز کو ظفروال کے رہائشی عبدالرحمن جو پچھلے کئی سال سے کینسر کے خطرناک مرض میں مبتلا ہے نے ان کو اپنے گھر بلایا اور

گورنمنٹ کی طرف سے اس کے علاج معالجہ کے لئے کیے جانے والے اخراجات پر شکریہ ادا کیا اور باوجود اپنے ہاتھ اپنے لیڈ دانیال عزیز کی انگلی میں چاندی کی انگوٹھی پہنائی جس پر ن لیگ کا انتخابی نشان شیر ہے کی تصویر انگوٹھی پر اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی تھی ،اس موقع پر دانیال عزیز نے خطاب میں کہا کہ عبدالرحمان کو اللہ کریم جلد صحت یاب کریں اور ان کی بیماری ختم ہونے تک ان کا علاج سرکاری خرچے پر کیا جائے گا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…