سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے اہم سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی کا کہنا… Continue 23reading سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے اہم سیاسی جماعت کی حمایت کا اعلان کردیا