ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی اورآزاد امیدوارکے کارکنوں میں خوفناک تصادم،اہم سیاسی شخصیت سمیت 8 افرادزخمی ہوگئے،جھگڑے کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)شہرقائد کے علاقے دھنی بخش گوٹھ میں تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے کارکنان میں جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے دھنی گوٹھ میں انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی اور آزاد امیدوار کے کارکنان کے درمیان تصادم

میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تصادم میں زخمی ہونے والے 8 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور آزاد امیدوار کے درمیان جھگڑا ریلی میں موجود گاڑیوں کو راستہ نہ دینے پر ہوا جبکہ زخمیوں میں پی ایس 99 سے آزادامیدوار جان محمد رند بھی شامل ہیں۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…