حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ سنانے میں 6 سال کیوں لگ گئے؟حامد میر کا انتہائی حیران کن انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف صحافی حامد میر نےایفی ڈرین کیس کے فیصلے کو انتہائی متنازعہ قرار دے دیا ۔نجی ٹی وی پر رد عمل دیتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ پچھلے 6,7سال سے یہ کیس چل رہا تھا ،گزشتہ دو اڑھائی سال سے حنیف عباسی عدالت سے درخواست کر رہے تھے کہ میرا… Continue 23reading حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ سنانے میں 6 سال کیوں لگ گئے؟حامد میر کا انتہائی حیران کن انکشاف