اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

انتخابات کے دن شکایات درج کرانے کے لئے فون اورفیکس نمبرزجاری

datetime 22  جولائی  2018

انتخابات کے دن شکایات درج کرانے کے لئے فون اورفیکس نمبرزجاری

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے دن شکایات واٹس اپ اورای میل کے ذریعے وصول نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فون اورفیکس نمبرزجاری کردیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کے دن شکایات کے لئے الیکشن کمیشن میں سینٹرل مانیٹرنگ اینڈکنٹرول روم قائم کر دیاجو25 جولائی کوصبح6 بجے سے کام… Continue 23reading انتخابات کے دن شکایات درج کرانے کے لئے فون اورفیکس نمبرزجاری

اڈیالہ جیل میں نوازشریف کو لاحق پریشانیاں سامنے آگئیں ،ملاقات کرنیوالے ساتھیوں کے اہم انکشافات

datetime 22  جولائی  2018

اڈیالہ جیل میں نوازشریف کو لاحق پریشانیاں سامنے آگئیں ،ملاقات کرنیوالے ساتھیوں کے اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بی کلاس تو دی گئی ہے لیکن ان کے بقول وہ سہولتیں نہیں دی گئیں جن کے وہ متقاضی ہیں۔رپورٹ میں کہاگیا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں نوازشریف کو لاحق پریشانیاں سامنے آگئیں ،ملاقات کرنیوالے ساتھیوں کے اہم انکشافات

اللہ نظربد سے بچائے !مسلسل دوسرے روزعمران خان کیلئے کس چیز کا صدقہ دیا گیا؟

datetime 22  جولائی  2018

اللہ نظربد سے بچائے !مسلسل دوسرے روزعمران خان کیلئے کس چیز کا صدقہ دیا گیا؟

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ پر مسلسل دوسرے روز بھی تین کالے بکروں کاصدقہ دیاگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر انتخابات کے دن تک ہر روز تین کالے بکرے صدقہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالے بکروں کا صدقہ انتخابات کے پرامن انعقاد، کامیابی… Continue 23reading اللہ نظربد سے بچائے !مسلسل دوسرے روزعمران خان کیلئے کس چیز کا صدقہ دیا گیا؟

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیراکرام اللہ گنڈاپور خودکش حملے میں شہید‎

datetime 22  جولائی  2018

تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیراکرام اللہ گنڈاپور خودکش حملے میں شہید‎

ڈیرہ اسماعیل خان(سی پی پی)تحریک انصاف کے خیبر پختونخوا اسمبلی سے امیدوار اکرام اللہ خان گنڈا پورخودکش حملے میں شہیدہو گئے ہیں،حملے میں ان کے ڈرائیور بھی شہید ہوئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)کے مطابق تحصیل کلاچی سے صوبائی نشست کے لیے تحریک انصاف کے امیدوار سردار اکرام اللہ خان گنڈاپور کی گاڑی پر خودکش… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیراکرام اللہ گنڈاپور خودکش حملے میں شہید‎

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت انتہا کو پہنچ گئی ،کئی گھر اجاڑ دئیے،قیامت صغریٰ کے مناظر

datetime 22  جولائی  2018

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت انتہا کو پہنچ گئی ،کئی گھر اجاڑ دئیے،قیامت صغریٰ کے مناظر

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کھڈونی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت انتہا کو پہنچ گئی ،کئی گھر اجاڑ دئیے،قیامت صغریٰ کے مناظر

آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 22  جولائی  2018

آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

باغ ( این این آئی ) انتخابات 2018 ء میں بننے والی حکومت مخلوط اور آزاد امیدوار کی اہمیت اہم ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جمہوری نظام کہ تحت ہونے والے گیارویں انتخابات کے نتیجہ میں نئی بننے والی حکومت مخلوط اور آئندہ یہ حکومت بھی چوں چوں کا مربہ ہوگی عوامی خواہشات… Continue 23reading آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

خبر دار ہوشیار! ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن جانے سے پہلے اپنے ساتھ یہ چیزیں مت لیکر جائیں،ووٹرز کی آگاہی کیلئے اہم معلومات جاری

datetime 22  جولائی  2018

خبر دار ہوشیار! ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن جانے سے پہلے اپنے ساتھ یہ چیزیں مت لیکر جائیں،ووٹرز کی آگاہی کیلئے اہم معلومات جاری

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ 25جولائی کو پولنگ اسٹیشن کے اندر کسی شخص کو سمارٹ موبائل فون اور کیمرہ لانے کی اجازت نہیں ہے ٗ اپنا اصل شناختی کارڈ ہمراہ لائیں ٗ زائد المعیاد قومی شناختی کارڈ بھی قابل قبول ہوگا ٗ مریضوں ،حاملہ خواتین… Continue 23reading خبر دار ہوشیار! ووٹ ڈالنے کیلئے پولنگ سٹیشن جانے سے پہلے اپنے ساتھ یہ چیزیں مت لیکر جائیں،ووٹرز کی آگاہی کیلئے اہم معلومات جاری

الیکشن سے پہلے رانا ثناء اللہ ،عابد شیر علی سمیت 31 لیگی رہنما بھی شکنجے میں آگئے ،آج طلب، ان پر کیا الزامات لگے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  جولائی  2018

الیکشن سے پہلے رانا ثناء اللہ ،عابد شیر علی سمیت 31 لیگی رہنما بھی شکنجے میں آگئے ،آج طلب، ان پر کیا الزامات لگے؟تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد(آن لائن )بغیر اجازت جلسہ کر نے ، کار ریلی نکالنے اور انتخابی قوانین کی خلاف ورزی پررانا ثناء اللہ خاں، چوہدری عابد شیر علی سمیت مسلم لیگ (ن) کے 31رہنماؤں کو شوکاز نوٹس جاری ڈپٹی کمشنرنے قیادت سے آج ) 23جولائی )جواب طلب کرلیا ، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی طرف سے… Continue 23reading الیکشن سے پہلے رانا ثناء اللہ ،عابد شیر علی سمیت 31 لیگی رہنما بھی شکنجے میں آگئے ،آج طلب، ان پر کیا الزامات لگے؟تفصیلات سامنے آگئیں

چیف جسٹس کے بعدپاک فوج کا بھی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات پر شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  جولائی  2018

چیف جسٹس کے بعدپاک فوج کا بھی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات پر شدید ردعمل سامنے آگیا

راولپنڈی،کراچی (سی پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز جج نے اداروں پر سنگین الزامات لگائے ہیں، سپریم کورٹ اس کی تحقیقات کرے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز… Continue 23reading چیف جسٹس کے بعدپاک فوج کا بھی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے الزامات پر شدید ردعمل سامنے آگیا