فائنل راؤنڈ شروع،نواز شریف کا ساتھ نبھانے کا وقت آ گیا ، گھر گھر‘ گلی گلی‘ محلے محلے پھیل جاؤ ،عابد شیر علی نے اعلان جنگ کردیا
فیصل آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیرمملکت ، امیدوار این اے 108 چوہدری عابد شیرعلی نے کہا کہ فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا‘ میاں محمد نواز شریف کا ساتھ نبھانے کا وقت آ گیا ہے حنیف عباسی کو عمرقید کی سزا شیخ رشید کا راستہ صاف کرنے کیلئے دی… Continue 23reading فائنل راؤنڈ شروع،نواز شریف کا ساتھ نبھانے کا وقت آ گیا ، گھر گھر‘ گلی گلی‘ محلے محلے پھیل جاؤ ،عابد شیر علی نے اعلان جنگ کردیا