جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

احتساب عدالت نے فواد حسن فواد کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ ہفتے کو احتساب عدالت لاہور کے روبرو فواد حسن فواد کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پردوبارہ پیش کیا گیا۔نیب کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے برآمد موبائل اور لیپ ٹاپ سے مزید ثبوت ملے ہیں،مزید تحقیقات کیلئے

جسمانی ریمانڈ میں 15روز کی توسیع کی جائے۔فواد حسن فواد کے وکیل کا کہنا تھا کہ ان کے موکل پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، ابھی تک نیب کوئی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد فواد حسن فواد کے جسمانی ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فواد حسن فواد کے طبی معائنہ کیلئے بورڈ کی تشکیل اور تنخواہوں کی بحالی پر نیب سے جواب بھی طلب کرلیا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…