جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

25 جولائی کو ووٹ ڈالنے ایسے نکلیں جیسے جمعہ کی نماز کیلئے نکلتے ہیں اور ۔۔۔! ن لیگ کے اہم رہنما نے عوام سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 21  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو عوام قبول نہیں کریں گے،عوام اپنے ووٹ پر کڑا پہرہ دیں اور دھاندلی کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں۔ ایک بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہا نواز شریف اور مریم نواز بہادری اور حوصلے سے جیل کاٹ ر ہیں،ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ عوام کا مقبول ترین نعرہ بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا سیاست میں غیر اخلاقی اور نا شائستہ زبان کے بانی عمران خان اور اسکے حواریوں کی سیاست 25 جولائی کو اپنے انجام کو پہنچ جائے گی،دھاندلی زدہ الیکشن کو عوام قبول نہیں کریں گے،عوام 25 جولائی کو ووٹ ڈالنے ایسے نکلیں جیسے جمعہ کی نماز کے لئے نکلتے ہیں ۔عوام اپنے ووٹ پر کڑا پہرہ دیں اور دھاندلی کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیں-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…