اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

datetime 22  جولائی  2018

7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)7500اور25ہزار مالیت روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسراانعام 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 93ہزار روپے کے 1696انعامات ہیں۔ 25ہزار مالیت کی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 5کروڑروپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ… Continue 23reading 7500اور25ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اگست کو ہو گی

سعودی عرب دہشت گردی اور ایران کے سامنے ڈھال ہے، خالد بن سلمان

datetime 22  جولائی  2018

سعودی عرب دہشت گردی اور ایران کے سامنے ڈھال ہے، خالد بن سلمان

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں متعین سعودی عرب کے سفیر شہزادہ خالد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک افراتفری پھیلانے والے عناصر، دہشت گردوں اور ایران کے سامنے ڈھال بن کر کھڑا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پرپوسٹ کی گئی متعدد ٹویٹس میں شہزادہ خالد نے لکھا کہ سعودی… Continue 23reading سعودی عرب دہشت گردی اور ایران کے سامنے ڈھال ہے، خالد بن سلمان

ترک کرنسی لیراکی قدرمیں کمی،عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 22  جولائی  2018

ترک کرنسی لیراکی قدرمیں کمی،عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)ترکی میں صدر ایردوآن کو ایک نئے دردِ سر کا سامنا ہے، جو ان کے اقتدار کے لیے خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ ترک کرنسی لیرا کی قدر میں زبردست کمی جاری ہے، قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے اور ترک مرکزی بینک تقریبا بے بس ہے۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی میں… Continue 23reading ترک کرنسی لیراکی قدرمیں کمی،عام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

شہبازشریف نہ عمران خان ،عام انتخابات میں سب سے زیادہ موثر مہم کس نے چلائی ؟چوہدری نثار نے29سال کے ایسے لڑکے کا نام لے لیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 22  جولائی  2018

شہبازشریف نہ عمران خان ،عام انتخابات میں سب سے زیادہ موثر مہم کس نے چلائی ؟چوہدری نثار نے29سال کے ایسے لڑکے کا نام لے لیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

اسلام آباد (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں سب سے موثر مہم بلاول بھٹو نے چلائی یہ پنجاب میں آئندہ کے لئے پیپلزپارٹی کی سرمایہ کاری ہے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹر ویو میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میرے… Continue 23reading شہبازشریف نہ عمران خان ،عام انتخابات میں سب سے زیادہ موثر مہم کس نے چلائی ؟چوہدری نثار نے29سال کے ایسے لڑکے کا نام لے لیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

حج سے روکنے والی قطری حکومت خدا کے عذاب سے ڈرے، سلطان بن سحیم

datetime 22  جولائی  2018

حج سے روکنے والی قطری حکومت خدا کے عذاب سے ڈرے، سلطان بن سحیم

دوحہ(انٹرنیشنل ڈیسک)قطری حکمراں خاندان کے سرکردہ رہ نما الشیخ سلطان بن سحیم آل ثانی نے شہریوں کو فریضہ حج کی ادائی سے روکنے کے حکومتی اقدامات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شہریوں کو فریضہ حج کی ادائی سے روکنا قطری حکومت کی گھٹیا اور شرمناک حرکت ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سماجی رابطوں… Continue 23reading حج سے روکنے والی قطری حکومت خدا کے عذاب سے ڈرے، سلطان بن سحیم

جرمنی نے دہشتگردی کے متاثرین کیلئے زر تلافی تین گنا

datetime 22  جولائی  2018

جرمنی نے دہشتگردی کے متاثرین کیلئے زر تلافی تین گنا

برلن( انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن حکومت نے دہشت گردانہ حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے پسماندگان کے لیے زر تلافی تین گنا کر دیا ۔ اس فیصلے کا اطلاق ماضی میں ہوئے ایسے حملوں کے ہلاک شدگان کے اہل خانہ پر بھی ہو گا، جنہیں ایسی ادائیگیاں کی جا چکی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکومت نے کہا… Continue 23reading جرمنی نے دہشتگردی کے متاثرین کیلئے زر تلافی تین گنا

حوثی باغیوں کی سرکاری فوج کے سامنے اجتماعی فرار کی ویڈیو وائرل

datetime 22  جولائی  2018

حوثی باغیوں کی سرکاری فوج کے سامنے اجتماعی فرار کی ویڈیو وائرل

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن میں حوثی باغیوں کی شکست اور محاذ جنگ سے فرار کی ایک فوٹیج ملی ہے جس میں باغیوں کو بھاگتے اور جان بچانے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں کے فرار کا یہ واقعہ کتاف گورنری کے قریب جبل ام الصفراء کا ہے جہاں یمن کی آئینی… Continue 23reading حوثی باغیوں کی سرکاری فوج کے سامنے اجتماعی فرار کی ویڈیو وائرل

متنازعہ اور قابل اعتراض بیان جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے گلے پڑ گیا،وکیلوں کا ایسا اعلان کہ۔۔۔نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 22  جولائی  2018

متنازعہ اور قابل اعتراض بیان جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے گلے پڑ گیا،وکیلوں کا ایسا اعلان کہ۔۔۔نیا پنڈورا باکس کھل گیا

اسلام آباد (آن لائن) ہائی کورٹ اسلام آباد کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے متنازعہ اور قابل اعتراض بیان پر وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے وکلاء میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ جڑواں شہروں کے وکلاء کا کہنا ہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی وکلاء کو پیشہ وارانہ اخلاقیات پر لیکچر دینے گئے… Continue 23reading متنازعہ اور قابل اعتراض بیان جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے گلے پڑ گیا،وکیلوں کا ایسا اعلان کہ۔۔۔نیا پنڈورا باکس کھل گیا

یمن : دو روز میں 119حوثی باغی ہلاک،17 گرفتار

datetime 22  جولائی  2018

یمن : دو روز میں 119حوثی باغی ہلاک،17 گرفتار

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کی آئینی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں ایران نواز حوثی ملیشیا کے خلاف جاری کارروائی کے دوران 119 حوثی جنگجو ہلاک اور 17 کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شام یمن کی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا… Continue 23reading یمن : دو روز میں 119حوثی باغی ہلاک،17 گرفتار