اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھایا جائے ،(ن)لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 25  جولائی  2018

پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھایا جائے ،(ن)لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا وقت 6 بجے سے بڑھا کر 7 بجے تک کرنے کی درخواست کی تھی جسے کمیشن نے مسترد کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شائع ہونے والے ایک پیغام میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیزشائع… Continue 23reading پولنگ کا وقت ایک گھنٹہ بڑھایا جائے ،(ن)لیگ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

شاہد خاقان عباسی کیساتھ راتوں رات ایسا کام ہوگیا کہ سابق وزیر اعظم غصے سے آگ بگولہ ہوگئے ،سارا ملبہ ’’محکمہ زراعت‘‘ پر ڈال دیا

datetime 25  جولائی  2018

شاہد خاقان عباسی کیساتھ راتوں رات ایسا کام ہوگیا کہ سابق وزیر اعظم غصے سے آگ بگولہ ہوگئے ،سارا ملبہ ’’محکمہ زراعت‘‘ پر ڈال دیا

مری(آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے این اے 57میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا اور جیت کی امید بھی ظاہر کی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اپنا ووٹ مری کے آبائی حلقے این اے 57کے دیول پولنگ اسٹیشن پر کاسٹ کرنے گئے تو وہاں پر انہیں بتایا… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کیساتھ راتوں رات ایسا کام ہوگیا کہ سابق وزیر اعظم غصے سے آگ بگولہ ہوگئے ،سارا ملبہ ’’محکمہ زراعت‘‘ پر ڈال دیا

عام انتخابات 2018، دھاندلی کا آغاز ہو گیا فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے شناختی کارڈ سے بھرا ہوا تھیلہ برآمد پولیس انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 25  جولائی  2018

عام انتخابات 2018، دھاندلی کا آغاز ہو گیا فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے شناختی کارڈ سے بھرا ہوا تھیلہ برآمد پولیس انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018کے سلسلے میں ملک بھر میں پولنگ کا عمل جاری ہے اور اسی دوران کئی مقامات سے انتخابی خلاف ورزیوں اور لڑائی جھگڑے کے واقعات کی بھی خبریں موصول ہو رہی ہے ۔انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے تاحال کوئی بڑی خبر نہ آئی تھی تاہم اب اطلاع موصول ہوئی… Continue 23reading عام انتخابات 2018، دھاندلی کا آغاز ہو گیا فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ سے شناختی کارڈ سے بھرا ہوا تھیلہ برآمد پولیس انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

’’مجھے یہاں سب جانتے ہیں،ووٹ ڈالنے دو‘‘ سابق وفاقی وزیر بغیر شناختی کارڈ پولنگ سٹیشن پہنچ گئے،پریذائیڈنگ افسر نے آگے سے ایسا جواب دیا کہ وہ واپس جانے پر مجبور ہوگئے

datetime 25  جولائی  2018

’’مجھے یہاں سب جانتے ہیں،ووٹ ڈالنے دو‘‘ سابق وفاقی وزیر بغیر شناختی کارڈ پولنگ سٹیشن پہنچ گئے،پریذائیڈنگ افسر نے آگے سے ایسا جواب دیا کہ وہ واپس جانے پر مجبور ہوگئے

پشاور(سی پی پی )اے این پی رہنما غلام احمد بلورقومی شناختی کارڈپاس نہ ہونے پر ووٹ کاسٹ نہ کرسکے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این پی رہنما غلام احمد بلوراپنے ساتھیوں کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پشاورمیں اپنے حلقے میں گئے لیکن جب وہ انتخابی عمل کا حصہ بنے تو پریذائڈنگ آفیسر کی… Continue 23reading ’’مجھے یہاں سب جانتے ہیں،ووٹ ڈالنے دو‘‘ سابق وفاقی وزیر بغیر شناختی کارڈ پولنگ سٹیشن پہنچ گئے،پریذائیڈنگ افسر نے آگے سے ایسا جواب دیا کہ وہ واپس جانے پر مجبور ہوگئے

پولنگ کے وقت میں اضافے کے مطالبے پر تحریک انصاف پر تنقید کرنیوالی ن لیگ آج خود اس جگہ کھڑی ہو گئی، چیف الیکشن کمشنرسےکیا درخواست کر دی

datetime 25  جولائی  2018

پولنگ کے وقت میں اضافے کے مطالبے پر تحریک انصاف پر تنقید کرنیوالی ن لیگ آج خود اس جگہ کھڑی ہو گئی، چیف الیکشن کمشنرسےکیا درخواست کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹہ اضافے کا مطالبہ کردیا، سینیٹر مشاہد حسین سید نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کولکھے گئے خط میں کہا کہ پولنگ کا عمل سست روی کا شکار ہے، پولنگ اسٹیشنوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی… Continue 23reading پولنگ کے وقت میں اضافے کے مطالبے پر تحریک انصاف پر تنقید کرنیوالی ن لیگ آج خود اس جگہ کھڑی ہو گئی، چیف الیکشن کمشنرسےکیا درخواست کر دی

’’عمران خان آپ اور مجھ سے اللہ پوچھے گا‘‘ پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن نے بوجھل دل سے کسے ووٹ ڈال دیا؟

datetime 25  جولائی  2018

’’عمران خان آپ اور مجھ سے اللہ پوچھے گا‘‘ پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن نے بوجھل دل سے کسے ووٹ ڈال دیا؟

کراچی(سی پی پی)’’عمران خان آپ اور مجھ سے اللہ پوچھے گا‘‘۔یہ بات پی ٹی آئی کے ایک کھلاڑی نے اس وقت کہی جب وہ عامر لیاقت کو ووٹ ڈالنے گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں میں عبدالباسط بھی شامل ہیں جو آغا خان یونیورسٹی میں فنانس منیجر کے عہدہے پر فائز ہیں… Continue 23reading ’’عمران خان آپ اور مجھ سے اللہ پوچھے گا‘‘ پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن نے بوجھل دل سے کسے ووٹ ڈال دیا؟

نواز شریف پاک فوج کو کمزور کرنے کیلئے کس ملک سے رابطے میں تھے؟انہیں جیل بھجوانےمیں ان کے گھر سے کس شخص نے اہم کردار ادا کیا،کپتان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

datetime 25  جولائی  2018

نواز شریف پاک فوج کو کمزور کرنے کیلئے کس ملک سے رابطے میں تھے؟انہیں جیل بھجوانےمیں ان کے گھر سے کس شخص نے اہم کردار ادا کیا،کپتان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کوان کے گھرکی لڑائی نے جیل بھجوایا اورشہبازشریف اورحمزہ شہباز نے ان سے ہاتھ کیا ہے۔اسلام آباد میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کے اہم ترین… Continue 23reading نواز شریف پاک فوج کو کمزور کرنے کیلئے کس ملک سے رابطے میں تھے؟انہیں جیل بھجوانےمیں ان کے گھر سے کس شخص نے اہم کردار ادا کیا،کپتان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے

آرمی چیف اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کہاں پہنچ گئے؟ اس موقع پر کس لباس میں ملبوس تھے؟قوم سےبڑی اپیل کر دی

datetime 25  جولائی  2018

آرمی چیف اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کہاں پہنچ گئے؟ اس موقع پر کس لباس میں ملبوس تھے؟قوم سےبڑی اپیل کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف نے راولپنڈی میں ووٹ کاسٹ کر دیا، ایف جی قائداعظم سکینڈری سکول چکلالہ میں ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی ہمراہ تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ آرمی چیف ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے ایف… Continue 23reading آرمی چیف اہلیہ کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کہاں پہنچ گئے؟ اس موقع پر کس لباس میں ملبوس تھے؟قوم سےبڑی اپیل کر دی

کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن کے باہر دھماکہ ، شہادتوں کی تعداد خوفناک حد تک پہنچ گئی، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر،پولنگ روک دی گئی

datetime 25  جولائی  2018

کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن کے باہر دھماکہ ، شہادتوں کی تعداد خوفناک حد تک پہنچ گئی، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر،پولنگ روک دی گئی

کوئٹہ (آن لائن) بدھ کے روز انتخابات کے اہم موقع پر کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر ڈی آئی جی پولیس کے قافلے پرخود کش حملہ آور نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں5پولیس اہلکاروں اور ایس ایچ او سمیت 31افراد شہید اور 30سے زائد زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی… Continue 23reading کوئٹہ میں پولنگ سٹیشن کے باہر دھماکہ ، شہادتوں کی تعداد خوفناک حد تک پہنچ گئی، جائے وقوعہ پر رقت آمیز مناظر،پولنگ روک دی گئی