محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری میں شامل کرنے پر آ گ بگولا، جانتے ہیں سابق کپتان اب بورڈ کو کس طرح جواب دینگے؟
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی اے سے بی کٹیگری میں شامل کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ سے ناراض ہوگئے۔ سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر و سابق کپتان محمد حفیظ پی سی بی کے رویے سے ناخوش نظر آرہے… Continue 23reading محمد حفیظ سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری میں شامل کرنے پر آ گ بگولا، جانتے ہیں سابق کپتان اب بورڈ کو کس طرح جواب دینگے؟