پی کے23 شانگلہ، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا خواتین کا ایسا کام کہ کامیاب امیدوار کی فتح دائو پر لگ گئی
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے خواتین ووٹرز کا ٹرن آٹ 5فیصد ہونے پر پی کے 23شانگلہ سے کامیاب امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دے دیا،جبکہ کامیاب امیدوار سے معاملے پر جواب بھی طلب کر لیا،پی کے 23 سے پی ٹی آئی کے امیدوار شوکت علی کامیاب ہوئے تھے۔منگل کو پی کے… Continue 23reading پی کے23 شانگلہ، تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا خواتین کا ایسا کام کہ کامیاب امیدوار کی فتح دائو پر لگ گئی