ن لیگ میں بننے والے فارورڈ بلاک کی وجہ سے شہباز شریف پریشان،پارٹی رہنماؤں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں،اجلاس کی اندرونی کہانی
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونیوالے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی‘ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے رانا مشہود نے حمزہ شہباز شریف کا نام پیش کیا مگر سینئر لیگی قیادت نے اس پر اعتراض کیا‘ خواجہ آصف ‘ پروفیسر احسن اقبال… Continue 23reading ن لیگ میں بننے والے فارورڈ بلاک کی وجہ سے شہباز شریف پریشان،پارٹی رہنماؤں کو ہنگامی ہدایات جاری کردیں،اجلاس کی اندرونی کہانی