پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا ٹی وی چینل لانے کی تیاریاں شروع کردیں
لاہور ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا کرکٹ ٹی وی چینل لانے کرنے کیلئے ابتدائی تیاریاں شروع کردی ہیں۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے مطابق چینل کے لائسنس کے لیے ہم نے پیمرا میں درخواست دے دی ہے اور ابتدائی تیاری مکمل کر لی ہے ٗ پاکستان دنیا کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والا… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا ٹی وی چینل لانے کی تیاریاں شروع کردیں